آئینہ

میں آئینہ ہوں
اور ہر آنے والے کو وُہی چہرہ دکھاتا ہوں
جو میرے سامنے لائے
مگر اب تھک گیا ہوں
چاہتا ہوں
کوئی مجھ Ú©Ùˆ اس طرØ+ دیکھے
چُور ہو جاؤں